According To Sharia Law

"براہ کرم نوٹ فرمالیں کہ ۔۔۔
آن لائن ٹرانزیکشنز کے متعلق مذہبی شرائط کے تحت، تمام آرڈرز فقط وعدہ کی بنیاد پر طے ہوں گے ۔
جس کی بنیادی وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ ۔۔۔
اکثر ہم دوسروں کا مال سیل کرتے ہیں
لہذا جب اپ آرڈر لکھائیں گے جو کہ ہمارے درمیان وعدہ ہوگا ہمیں آگے سے مال مل گیا تو ہم آپ کو دینے کے پابند ہوں گے اور آپ بھی نہ لینا چاہیں تو آپ کو اجازت ہوگی ۔
جس کو آسان لفظوں میں یوں سمجھ لیں کہ ۔۔۔
ہمارا سودا کیش ان ڈیلیوری پر فائنل ہوگا ۔
آپ کا آرڈر مکمل کرنا ہم اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔
آپ کے تعاون اور ہماری سروس پر اعتماد کا شکریہ۔"

 

"Please note that
As per the Islamic Sharia Law terms regarding online transactions, all orders will be settled on promise basis only.
The main reason is only that.
Often we sell other people's goods
Therefore, when you write up the order, which will be a promise between us, we will get the goods from the supplier, then we will be obliged to give it to you, and if you do not want to take it, you will be allowed.
Which in simple words should be understood as.
Our deal will be final on cash-in-delivery.
We consider it our responsibility to fulfill your order.
Yours truly Purchazi.